Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومپاکستاندریائے چناب میں نہاتے 5 دوست ڈوب گئے،4 جانبحق

دریائے چناب میں نہاتے 5 دوست ڈوب گئے،4 جانبحق

گجرات :گجرات میں دریائے چناب میں نہانے کے لیے آئے 5 دوست ڈوب گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے ایک شخص کو بچالیا گیا ہے جب کہ دیگر چار افراد کی لاشوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔حادثے کے متاثرین میں شامل ایک کار سوار کو بچا لیا گیا جب کہ 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔