اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی پارٹی رہنماوں اور ارکان سے ملاقات،گورنر وزیر اعلی خیبرپختونخوا،پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما اور سابق ارکان اسمبلی شریک ہوئے ۔اجلاس میں نئے انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت ہوئی ۔
وزیراعظم کی پارٹی رہنماوں ملاقات،نئے انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
