اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن نے پینل آف چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیرصدارت اجلا س شروع کردیا۔سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کی کرسی سنبھال لی۔تحریک عدم اعتماد کے حق میں 195 ووٹ پڑے۔
ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کی کرسی سنبھال لی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
