ہومپاکستانوزیر اعظم کا عشائیہ،کتنے ممبران شریک تھے،تعداد سامنے آ گئی

وزیر اعظم کا عشائیہ،کتنے ممبران شریک تھے،تعداد سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ کو دییگئے عشائیے میں 140 ارکان شریک ہوئے۔خیال رہیکہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں عشائیہ دیا گیا ۔حکومتی ذرائع کے مطابق عشائیے میں 140 ارکان پارلیمنٹ شریک ہوئے۔ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے آپ کو پتا چل جانا چاہیے کہ قوم آج کس طرف ہے، اب یہ مجھے پنجاب کا کوئی بھی ضمنی انتخاب جیت کر دکھادیں، شکر ہے کہ وہ چلے گئے جو پیسا بنانے کے لیے آئے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔