تہران: ایران اورعمان نےآبنائے ہرمزمیں جہازرانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق کرلیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہےکہ مذاکرات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں،بات چیت جاری ہے اور فریقین پیشرفت کررہےہیں،آبنائے ہرمزمیں عدم استحکام کا ذمہ دار ایران نہیں بلکہ امریکا اوراسرائیل ہیں
اسماعیل بقائی نےکہا 28 فروری تک آبنائے ہرمزمیں کوئی مسئلہ نہیں تھا،تاہم امریکا اور اسرائیل نے ہرمز اور ملحقہ علاقوں کوایران کےخلاف استعمال کیا،ایران قومی سلامتی اور اپنےمفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کا حق رکھتا ہے۔
اورآبنائےہرمزکھولنادوالگ معاملات ہیں،عمان کےساتھ تکینکی سطح پرمذاکرات ہورہےہیں،مذاکرات کا تعلق آبنائے ہرمزمیں بحری آمدورفت سے ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ نےمزیدکہاآبنائے ہرمزکھلنےکا انحصارامریکا پرہے،امریکاکومفاہمتی یادداشت میں طے ہونیوالی شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔
