ہومبریکنگ نیوزچین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا

چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا

واشنگٹن: چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا۔

واشنگٹن میں چینی ترجمان نے امریکی الزام کےردعمل میں

کہاٹیرف کو دباؤکیلئےاستعمال کرنے کے اقدامات کو مستردکرتا ہے،کمپنیوں کا پیداوارمتنوع بنانا عالمی سپلائی چین کا حصہ ہے۔

چینی حکام کاکہنا ہےکہ سپلائی چین میں تبدیلی کوٹیرف سے بچنے کا رنگ دینا مناسب نہیں،چین اپنے مفادات کےتحفظ کیلئےہرممکن اقدامات کرےگا،تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا،یکطرفہ اقدامات سے تھرڈ پارٹی مفادات کو ہدف نہیں بنایا جاسکتا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔