ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)سی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان خان کو اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو ،عاقل زرداری کو ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینیشن ، کرامت اللہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو ،حنا ابرار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کا چارج سونپ دیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں جونیئر اسسٹنٹ اسٹیٹ مینجمنٹ ون رضوان یوسف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔

WhatsApp Image 2026 07 03 at 7.30.26 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔