Wednesday, February 11, 2026
ہومتازہ ترینچینی صدر کا بیجنگ میں سائنس اور ٹیکنالوجی انوویشن پارک کا دورہ

چینی صدر کا بیجنگ میں سائنس اور ٹیکنالوجی انوویشن پارک کا دورہ

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے علاقے ای زوانگ میں واقع نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی انوویشن پارک کا دورہ کیا۔ پیر کے روز انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشن کی اختراعات اور بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی اختراعی مرکز کی تعمیر کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ صدر شی نے متعدد سائنسی اور تکنیکی اختراعی کامیابیوں کی نمائش بھی دیکھی اور محققین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کے ساتھ خوشگوار ماحول میں تبادلہ خیال کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔