کراچی ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔منگل کو انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 165 روپے پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پا کستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے،انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 165 روپے پر پہنچ گئی۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
