Saturday, March 21, 2026
ہومشوبزبھارتی اداکارہ شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ لیک

بھارتی اداکارہ شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ لیک

ممبئی ، بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف ترین اداکارہ شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور ان دنوں ممبئی میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور شوٹنگ کے بعد سیٹ سے نکلیں تو ان کے ہاتھ میں موبائل فون تھا اور وہ واٹس ایپ پر کسی سے بات کررہی تھیں۔سیٹ سے باہر آنے کے بعد وہاں موجود فوٹگراف نے ان کی تصاویر لیں اور اس دوران ان کے واٹس ایپ چیٹ کی بھی تصاویر لی گئیں۔فوٹو گرافرز نے بعد میں شردھا کی یہ واٹس ایپ چیٹ لیک کردی اور سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کردیں ۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لیک چیٹ کے مطابق اداکارہ کسی قریبی دوست سے ذاتی نوعیت کی باتیں کر رہی تھیں اورجن سے چیٹ کررہی تھیں دل والے ایموجیز بنے ہوئے تھے ۔اداکارہ کی چیٹ لیک ہونے پر ان کے مداحوں نے خوب تنقید کی ہے کہ بعض کی جانب سے چیٹ کو فوٹو شاپ قرار دیا ہے تاہم اس تک اس کی تردید یاتصدیق نہیں ہوئی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔