اسلام آباد (سب نیوز) سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے۔وزارت خارجہ ذرائع کے مطابق سفیر سائرس سجاد قاضی پاکستان کے 32 ویں سیکرٹری خارجہ تھے۔
سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
