Wednesday, March 11, 2026
ہومبریکنگ نیوزالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(سب نیوز )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کے بجائے لیگی اراکین قومی اسمبلی کا کیس فکس کردیا، اسلام آباد کے ٹریبونل جج کو تبدیل کرنے کا کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، جمعرات کو پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر تھا۔ اسلام آباد سے تینوں لیگی اراکین قومی اسمبلی کی ٹریبونل جج تبدیل کرنے کی درخواست گزشتہ روز منظور کی گئی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔