ہومبریکنگ نیوزاسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کمی پر بند

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کمی پر بند

کراچی (آئی پی ایس )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کم ہوکر 75084 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100انڈیکس 884 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح 75618 پرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 37.5 کروڑ شیئرز کے سودے 16.3 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے بڑھ کر 10140 ارب روپے ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔