اسلام آباد(آئی پی ایس ) صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ صدر مملکت کی غیر موجودگی پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ صدر مملکت کی غیر موجودگی پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔
صدر زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ، چیئرمین سینیٹ نیقائم مقام صدرکا عہدہ سنبھال لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
