اسلام آباد (سب نیوز )مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قائد میاں نواز شریف نے با ضابطہ طور پر مسلم لیگ ن کی طرف سے میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم کے لیے اور سردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے لیے نامزد کر دیا۔
شہباز شریف کو بطور وزیر اعظم ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی منظوری مل گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
