ہوماسلام آبادگریڈ 20کے افسرندیم احمد ابڑو ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات

گریڈ 20کے افسرندیم احمد ابڑو ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات

لاہور ، گریڈ 20کے افسر و سیکرٹری محکمہ زکوة و عشر پنجاب ندیم احمد ابڑو کو ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ 20کے افسر ندیم احمد ابڑو کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ہے ، اس سے قبل وہ بطور سیکرٹری محکمہ زکوة و عشر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

d9fc557a b89f 426e b432 8b09d3432041 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔