ہومپاکستانوزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد،وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس آج شام ہو گا جس میں ملک میں کورونا صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا اوراین سی او سی حکام کورونا صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔