Sunday, June 21, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہوماسلام آبادزمین قبضہ کیس:سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے نے ایک ملزام کو سزا سنا دی

زمین قبضہ کیس:سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے نے ایک ملزام کو سزا سنا دی

اسلام آباد:عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد اصف نے زمین پر قبضہ کے جرم میں ایک ملزم کو سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے انوار الحق کی شعبہ انفورسٹمنٹ کو انکروچمنٹ/ سی۔ڈی۔اے زمین پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم ،عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد اصف نے جابہ تیلی مین سی۔ڈی۔اے پر قبضہ کرنے والے 1 ملزم افسر خان کو قید با مشقت کی سزاسناتے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔