مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔،
اس موقع پر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اورسابق وزیراعظم شہباز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں تعزیت کے علاوہ سیاسی معاملات پر بھی تبادلۂ خیال ہو گا۔
مولانا عبدالغفور حیدری بھی ملاقات میں شامل ہیں۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
