اسلام آباد:ملک بھر سے غیرقانونی غیرملکیوں کو نکالنے کے معاملے پر حکومت نے مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق حکومت نے مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرزقائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلا کے معاملے کی نگرانی کریں گے۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطاق مختلف کیسزمیں مطلوب غیرملکیوں کی اسکروٹنی کی جائے گی، افغان بارڈر کے قریب ترین جیلوں میں ایف آئی اے کاونٹر قائم کیے جائیں گے۔
ہومبریکنگ نیوزغیرقانونی غیرملکیوں کا انخلا: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اے کا ئو نٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلا: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اے کا ئو نٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

