Sunday, June 7, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ،اجازت طلب کر لی

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ،اجازت طلب کر لی

لاہور:تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اورانتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی ہے۔تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست بھی دے دی ہے۔تحریک انصاف نے اپنی درخواست میں انتظامیہ سے اجازت طلب کرتے ہوئے بتایا کہ 15 اکتوبر کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔