ہومبریکنگ نیوزالیکشن کمیشن کا حکم نظر انداز ،سی ڈی بورڈ ممبران بددستور عہدوں پر براجمان

الیکشن کمیشن کا حکم نظر انداز ،سی ڈی بورڈ ممبران بددستور عہدوں پر براجمان

اسلام آباد(سب نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے سی ڈی اے کے بورڈ ممبران تبدیل کرنے کا حکم دیا گیا تھا ، تاہم ممبر اسٹیٹ کی تبدیلی کرکے دیگر بورڈ ممبران کو تبدیلی نہیں کیا گیا ،

ممبر ایڈمن بھی بددستور اپنی عہدے پر براجمان ہیں جبکہ ممبر پلاننگ ، ممبر فنانس بھی اپنے عہدے پر براجمان ہیں ۔
یاد رہے کہ ممبر پلاننگ موجود چئیرمین سی ڈی اے سے سینئر ہونے کے باجود بطور ممبر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،
یاد رہے الیکشن کمیشن نے تحریری طور پر لکھا تھا کہ موجود سی ڈی اے بورڈ کو تبدیل کیا جائے۔

WhatsApp Image 2023 09 09 at 2.06.04 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔