ہومبریکنگ نیوزنگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے وزارت کا چارج سنبھال لیا

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے وزارت کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی وزارات اطلاعات ونشریات آمد۔مرتضی سولنگی نے بطور نگران وفاقی وزیر اطلاعات اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی۔انہوں نے وزات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی طلب کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔