ہومتازہ ترینربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست کو ہو گی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15 اگست کو ہو گی

اسلام (سب نیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔