ہومبریکنگ نیوزسینیٹر انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم کیلئے بہترین انتخاب ہیں، گورنر سندھ

سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم کیلئے بہترین انتخاب ہیں، گورنر سندھ

کراچی (آئی پی ایس )گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم کے عہدے کیلئے بہترین انتخاب ہیں۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق کامران ٹیسوری نے انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارک باد پیش کی۔ گورنر کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ امید ہے انوار الحق کاکڑ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔