بیجنگ ()
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی امور جان کیری بیجنگ پہنچے۔دونوں فریق کل سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی صدر کے ایلچی برائے موسمیات جان کیری بیجنگ پہنچ گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
