اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) نے بری امام اور قائداعظم یونیورسٹی کے علاقوں میں انسداد تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جس میں اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے مجسٹیریل کوورفراہم کیا ۔
سی ڈی اے کا بری امام اور قائداعظم یونیورسٹی کے علاقوں میں انسداد تجاوزات آپریشن
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
