اسلام آباد(سب نیوز) سی ڈی اے آفیسر ایسوسیشن ایشن کے وفد نے آفتاب شیر پا ئو سے ملاقات کی ، جس میں سی ڈی اے آفیسرز کے سرکاری پلاٹس کی الاٹمنٹ میں حائل روکاوٹوں کو دور کرنے کی درخواست کی ،، اس موقعہ پر سابق وفاقی وزیر آفتاب شیر پا نے یقین دہانی کروائی کہ وہ اس حوالے سے وزیراعظم اور متعلقہ وزیر سے بات کریں گے۔
سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے وفد کی آفتاب شیر پائو سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
