ہومبریکنگ نیوزاسد عمر کی پارٹی رکنیت کی معطلی کا نوٹفیکشن جعلی ہے:ذرائع پی ٹی آئی

اسد عمر کی پارٹی رکنیت کی معطلی کا نوٹفیکشن جعلی ہے:ذرائع پی ٹی آئی

اسلام آباد(سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر کی پارٹی رکنیت کی معطلی کا تحریری حکم نامہ جعلی ہے،ذرائع کے مطابق پارٹی کی طرف سے ایسا کوئی حکم نامہ جاری نہیں کیا گیا،یاد رہے گزشتہ روز اسد عمر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کی پالیسیوں سے کھل کر اختلاف کیا جس کے جواب میں پارٹی ترجمان نے ان پر تنقد کی تھی۔

WhatsApp Image 2023 06 20 at 4.06.09 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔