مظفرآباد:ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہو گئے۔
ڈاکٹر نجیب نقی 2006ء سے 2011ء تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہے۔
وہ مسلم لیگ ن کی 2016ء سے 2021ء تک قائم حکومت میں بھی وزیرِ صحت کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔
ڈاکٹر نجیب نقی کا تعلق پونچھ ڈویژن کے حلقہ سدھنوتی، پلندری سے ہے۔
ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
