ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام اللہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام اللہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات

اسلام آباد(سب نیوز ) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے خیبرپختونخواہ سے سابق صوبائی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کی ملاقات، سابق وزیر ہشام انعام اللہ کی جہانگیر ترین سے اِنکی اسلام آباد رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی ملاقات میں سیاسی امور سمیت مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر استحکامِ پاکستان پارٹی کے سینئیر رہنما جی جی جمال اور اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے.

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔