(سب نیوز) چئیرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف نے متاثرین کے لیے پہلی کھلی کچہری لگائی جس میں متاثرین نے اپنے مسائل کھل کر بتائے ،، ڈپٹی کمشنر نے متاثرین کے مسائل کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے جبکہ ریونیو سٹاف کو آگاہ کیا کہ متاثرین کے کام میں تاخیری حربے استعمال کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری کے وقت ریونیوز سٹاف کی غیر حاضری پر سرزنش کی ،،
ہوماسلام آبادچئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت ، متاثرین کے لیے ڈپٹی کمشنر کی پہلی کھلی کچہری ،، ویڈیو سب نیوز پر ۔۔۔۔
چئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت ، متاثرین کے لیے ڈپٹی کمشنر کی پہلی کھلی کچہری ،، ویڈیو سب نیوز پر ۔۔۔۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
