اسلام آباد:ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا سیگریٹ(تمباکو )کی فروخت کے لیے حکومتی اجازت نامہ (لائسنس/پرمٹ) حاصل کرنے کے لیے ٹوبیکو کنٹرول یونین کے اشتراک موبائل اپلیکیشن متعارف کروا دی،سلام آباد ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فوکل پرسن برائے ٹوبیکو کنٹرول عثمان اشرف صدر ٹوبیکو کنٹرول یونین کے صدر نے ڈاکٹر گین چن نے موبائل ایپلیکیشن (سٹی ایپ)کا افتتاح کر دیا موبائل اپلیکیشن سے ریٹلرز کو سیگریٹ (تمباکو) کی فروخت کے لیے اجازت نامہ ( لائسنس) کے حصول کے لیے ایکسائز آفس آنے کی ضرورت نہیں ہو گیریٹیلرز حضرات آن لائن نیو لائسنس کا اجرا رینول کروا سکیں گے اور سرکاری فیس کی ادائیگی بزریعہ سٹی ایپ کر سکیں گیڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم خانمزید ریٹلرز کو پاکستانی سگریٹ فروخت کرنے لے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے لائسنس پرمٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔سیگریٹ کی فروخت کے لیے مارکیٹوں میں چیک پرتال کے عمل ٹیم مقرر کر دی گئی ہیمتعلقہ افسران روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ آفس جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔
ہوماسلام آبادایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹوبیکو کنٹرول یونین کے اشتراک موبائل اپلیکیشن متعارف کروا دی
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹوبیکو کنٹرول یونین کے اشتراک موبائل اپلیکیشن متعارف کروا دی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

