Saturday, May 30, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈاسلحہ برآمد

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈاسلحہ برآمد

لاہور:عمران خان کی گرفتاری پر پرتشدد احتجاج کے بعد 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماء اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پستول فارنزک لیب بھجوا دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے 9 مئی کو پرتشدد احتجاج اور عسکری و نجی املاک پر حملے کئے گئے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔