Wednesday, May 20, 2026
ہومبریکنگ نیوزسوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنیوالوں کے خلاف بڑی کاروائی

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنیوالوں کے خلاف بڑی کاروائی

اسلام آباد:سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی ،وفاقی پولیس نے 203 سوشل میڈیا اکاونٹس کو بند کرنے کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ،ایف آئی اے نے پولیس کی درخواست پر اب تک 106 اکاونٹس بند کردئیے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی پولیس کا انسداد انتہا پسندی یونٹ ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔ پراپگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جارہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔