اسلام آباد:شہر اقتدار میں بڑی سیاسی بیٹھک نئی سیاسی جماعت بنے گی یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ؟ اہم فیصلے کا امکان ق لیگ کے وفد کی سردار تنویر کے گھر آمد، تحریک انصاف چھوڑنے والے اراکین اسمبلی بھی سردار تنویر کے گھر پہنچ گئے چوہدری سرور ، چوہدری شافع ، عامر کیانی اور جہانگیر ترین گروپ کے ارکان مشاورت میں شامل ہیں۔
ہومبریکنگ نیوزمستقبل کا سیاسی منظر نامہ ،،شہر اقتدار میں بڑی بیٹھک ،، کہاں ؟ کون کون شریک ،، تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔
مستقبل کا سیاسی منظر نامہ ،،شہر اقتدار میں بڑی بیٹھک ،، کہاں ؟ کون کون شریک ،، تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
