اسلام آباد:عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی ائی کارکنان کا پرتشدد احتجاج،جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ ،معاملہ کی تحقیقات کے لئے ایس ایس پی انوسٹیگیشن زنیرا اظفر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی،کمیٹی میں ایس ڈی پی او کینٹ،ایس ڈی پی او سٹی بطور ممبر شامل ہوں گے ،کمیٹی میں ایس ایچ او آر اے بازار،ویسٹریج،سول لائنز بھی بطور ممبر شامل ہوں گے ،کمیٹی میں انچارج انوسٹیگیشن سپورٹ یونٹ بھی بطور ممبر شامل ہوں گے ،کمیٹی ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے مقدمہ کی تفتیش مکمل کرنے میں معاونت کرے گی،جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کا مقدمہ تھانہ ار اے بازار میں درج ہے ۔مقدمہ میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت سمیت پی ٹی ائی کارکنان نامزد ملزمان ہیں۔
جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنے پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
