اسلام آباد،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمانی وفد کے ہمراہ افغانستان روانہ ہوگئے،وفد میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان اور رکن پارلیمان غلام مصطفے شاہ، ساجد خان، رانا تنویر،گل داد خان، شیخ یعقوب اور شاندانہ گلزار بھی شامل ہیں۔پاکستانی پارلیمانی وفد 8 اپریل سے 11 اپریل تک افغانستان کا دورہ کرے گا۔وفد افغان صدر اشرف غنی، وزیرخارجہ حنیف اتمر کے علاوہ افغان پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقاتیں کرے گا۔پارلیمانی وفد کے دورہ کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کے فقدان کو ختم کرنا ہے، برآمدات کو افغانستان اور افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ممالک کو تجارت کی راہ میں رکاوٹوں کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔۔ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں افغانستان کے ساتھ پاکستانی برآمدات و تجارت بڑھانے پر بات ہوگی، افغانستان سے پاکستان میں سرمایہ کی نقل و حمل کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا معاملہ اٹھایا جائے گا،افغان سرمایہ کاروں کو پاکستان خاص طور پر رشکئی اکنامک زون میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔۔ذرائع کے مطابقافغانستان کو پاکستان میں ہیلتھ ٹورازم کے فروغ پر دعوت دی جائے گی،افغانستان کو پاکستان میں ہیلتھ ٹورازم کے فروغ پر دعوت دی جائے گی،پاک افغان سرحد پر بسنے والی آبادی کیلیئے معاشی موقع پیداکرنے پر بات ہو قیصر کر رہے ہیں،وفد کے گرمجوش استقبال کے لیے افغان حکومت نے تیاریاں شروع کر دیں ،کابل کی شاہراہوں کو پاکستان اور افغانستان کے پرچموں سے سجا دیا گیا،کابل کی سڑکوں پر پاکستان اور افغانستان کے اراکین پارلیمان کی تصویریں آویزاں کر دی گئیں،کابل کے اہم مقامات ہر خیر مقدمی بینرز بھی آویزاں کر دیے گئے۔وفد افغان صدر اشرف غنی، وزیرخارجہ حنیف اتمر کے علاوہ افغان پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقاتیں کرے گا۔پارلیمانی وفد کے دورہ کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کے فقدان کو ختم کرنا ہے۔برآمد کنندگان کو افغانستان اور افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ممالک کو تجارت کی راہ میں رکاوٹوں کا معاملہ اٹھایا جائے گا،افغانستان کے ساتھ پاکستانی برآمدات و تجارت بڑھانے پر بات ہوگی، افغان سرمایہ کاروں کو پاکستان خاص طور پر رشکئی اکنامک زون میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔افغانستان کو پاکستان میں ہیلتھ ٹورازم کے فروغ پر دعوت دی جائے گی
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمانی وفد کے ہمراہ افغانستان روانہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
