Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہوماسلام آبادادارے میں خود احتسابی کا نظام لا رہے ہیں،چیئرمین سی ڈی اے

ادارے میں خود احتسابی کا نظام لا رہے ہیں،چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ سی ڈی اے میں خود احتسابی بورڈ بنا دیا جس کا سربراہ براہ راست چیئرمین کو رپورٹ کرتا ہے، کھلی کچہریوں کی وجہ سے عوامی مسائل میں کمی ہورہی ہے، سزا اور جزا کا نظام رائج کرنے سے ادارے میں بہتری آ رہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔