Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزپارلیمنٹ کے اجلاس میں کیوں شرکت کی ؟جسٹس فائز عیسی کی وضاحت

پارلیمنٹ کے اجلاس میں کیوں شرکت کی ؟جسٹس فائز عیسی کی وضاحت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ اسمبلی میں سیاسی بیانات کے بعد میں وضاحت کیلئے تقریر کی درخواست کی، میرے اجلاس میں بیٹھنے کے حوالے سے اعتراض باعث حیرت ہے، ایوان میں جگہ کا انتخاب خود نہیں کیا گیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ عدلیہ کے فرد کی حوصلہ افزائی کیلئے مجھے درمیان میں بٹھایا گیا، آئین کی گولڈن جوبلی تمام شہریوں کیلئے باعث مسرت ہے۔ تقسیم کے بیج نہ بونا بہترین مفاد میں ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔