ہومUncategorizedایئربس اور چائنا ایوی ایشن ایکوپمنٹ کارپوریشن کے درمیان سول طیاروں کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط

ایئربس اور چائنا ایوی ایشن ایکوپمنٹ کارپوریشن کے درمیان سول طیاروں کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط

بیجنگ ()
ایئربس اور اس کے چینی ہوا بازی کی صنعت کے شراکت داروں نے نئے تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس میں 160 ایئربس سول طیاروں کی خریداری کے معاہدے بھی شامل ہیں۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ایئربس نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 20 سالوں میں ، چین کی فضائی ٹریفک کی اوسط سالانہ ترقی کی شرح 5.3 فیصد تک پہنچ جائے گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔