اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے فنانسرز کی فہرست تیار لی ۔سب نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے تمام بنارس کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ابتدائی طور پر 21 افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے جن میں راجہ خرم نواز، علی نوازاعوان ، عامر محمود کیانی ، سیمی ایزدی، ڈاکٹر شہزادوسیم ، اعظم سواتی ،فوزیہ ارشد،راجہ قیصر غفار،ٹھیکیدار ضوان احمد ، جمیل عباسی ، راجہ ذوالقرنین ، سہیل ستی ،ملک عامر، چوہدری الیاس مہربان ، اشتیاق احمد، پیر حسنین حیدر شاہ ، امجد محمود ، ملک ساجد،شیزازکیانی ، جمشید مغل اور شعیب خان ہیں ۔

