ہوماسلام آبادچیئرمین کی ہدایت ، بی سی ایس ساوتھ کا بڑا اقدام ،غیر قانونی بلڈنگز گرانے کا فیصلہ ، فہرست سب نیوز پر

چیئرمین کی ہدایت ، بی سی ایس ساوتھ کا بڑا اقدام ،غیر قانونی بلڈنگز گرانے کا فیصلہ ، فہرست سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے نورالامین مینگل کی ہدایت پر بی سی ایس ساوتھ کا بڑا اقدام ، زون فور میں 78 غیر قانونی بلڈنگز گرانے کا فیصلہ ، احکامات جاری کردیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم بنی گالہ کی حدود میں غیر قانونی تعمیرات کو روکنے اور غیر قانونی بلڈنگز کو ریگولرائز کروانے کے لیے معتدد نوٹسز دئیے گئے تھے لیکن بلڈرز کی جانب سے بلڈنگ کو سی ڈی اے سے اپرو کروانے کی بجائے تعمیرات جاری رکھنے کا انکشاف ہوا جس کے بعد چئیرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر بلڈنگ کنٹرول ساتھ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا اس ضمن میں انفورسمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو آپریشن کرنے کا بھی کہا گیا ہے چئیرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر شہر میں زون فائیو سمیت ہر جگہ پر کاروائی کی جائے گی۔

1 2
2 1
3
Bani Gala Construction Actovities page 0001 1 scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔