سی ڈی اے کے زیر انتظام رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی دوسرے روز بھی جاری، اسلام آباد میں پلاٹس خریدنے کا سنہری موقع،پلاٹس کی اوپن آکشن 26 جنوری تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی ، سر مایہ کاروں کی کثیر تعداد نے نیلامی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے رہائشی و کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں،نیلامی میں اب تک 19 پلاٹس 31 ارب سے زائد کی مالیت میں فروخت مختلف کٹیگریز کے پلاٹس ڈویلپ سیکٹرز سمیت کمرشل ایریاز میں دستیاب ہیں۔
سی ڈی اے کے زیر انتظام نیلامی جاری، 31 ارب سے زائد مالیت کے 19پلاٹس فروخت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
