پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے الملکی کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات ، ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی سفیر نے جنرل عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی،انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
سعودی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
