اسلام آباد(نیوزڈیسک)مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کی اولین ترجیح قوم اور فوجی قیادت کے درمیان احترام و محبت کا رشتہ بحال کرنا ہے،نا یہ رشتہ یک طرفہ ہو سکتا ہے اور نہ ہی طاقت اور جبر سے حاصل ہو سکتا ہے۔
جنرل عاصم منیر کی اولین ترجیح قوم اور فوجی قیادت کے درمیان احترام و محبت کا رشتہ بحال کرنا ہے. نا یہ رشتہ یک طرفہ ہو سکتا ہے اور نہ ہی طاقت اور جبر سے حاصل ہو سکتا ہے. 8 ماہ کے فیصلوں نے اس رشتے کو بری طرح ٹھیس پہنچائی ہے. ملک کا دفاع کرنے والے فوجی پر قوم اج بھی ناز کرتی ہے
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 29, 2022
اپنے ایک ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ 8 ماہ کے فیصلوں نے اس رشتے کو بری طرح ٹھیس پہنچائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کا دفاع کرنے والے فوجی پر قوم آج بھی ناز کرتی ہے۔
