Friday, November 8, 2024
ہومتازہ ترینپاکستان اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس میں 56 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس میں 56 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں 56 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ 56 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار649 پرٹریڈہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ271 پوائنٹس کی کمی سے 45,593 پر بند ہوئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔