اسلام آباد(سب نیوز)سب نیوز گروپ اور فئیر ڈیل گروپ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سب نیوز گروپ فئیر ڈیل گروپ کے تمام پراجیکٹس کو سب نیوز اور آئی پی ایس کے تمام پلیٹ فارم پر تشہیر کرے گا ۔
سب نیوز فئیر ڈیل کی مارکٹنگ اور فئیر ڈیل گروپ کی ایکٹویٹیز کو تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فلیش کرے گا