ہومپاکستانتحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ،کل 5بجے کاکارکنوں کو باہر نکلنے کی ہدایت

تحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ،کل 5بجے کاکارکنوں کو باہر نکلنے کی ہدایت

تحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ،کل 5بجے کاکارکنوں کو باہر نکلنے کی ہدایت ،اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف کل 5بجے پورے ملک میں احتجاجی اجتماع ہوں گے،انہوں نے کہا کہ احتجاج کے مقامات کا فیصلہ مقامی قیادت کرے گی،اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں لاہور لبرٹی میں ہونے والے احتجاج میں شریک ہوں گے۔
WhatsApp Image 2022 11 04 at 9.41.16 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔