Saturday, May 30, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینڈائریکٹر ایکسائیز کی ہدایت پررنگین شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن جاری

ڈائریکٹر ایکسائیز کی ہدایت پررنگین شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن جاری

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد بلال اعظم کی ہدایات پر رنگین شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن جاری،اے ای ٹی اوز نے ٹریفک پولیس کی ہمراہ سری نگر ہائی وے پر گاڑیوں کو چیک کیا۔ڈائریکٹر ایکسائیز نے شہریوں کو اس حوالے سے تاکید کی ہے کہ وہ ایکسائز آفس سے جاری کردہ پلیٹس اپنی گاڑیوں میں آویزاں کریں۔

WhatsApp Image 2022 10 03 at 4.54.23 PM

WhatsApp Image 2022 10 03 at 4.54.22 PM

WhatsApp Image 2022 10 03 at 4.54.20 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔